لاہور (خصوصی نامہ نگار) عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے نائب امیرمولانا سیدضیاءالحسن شاہ،مولانا محبوب الحسن طاہر،مبلغ ختم نبوت مولانا عبدالنعیم ،ناظم تبلیغ مولانا قاری عبدالعزیزنے لاہور میں ختم نبوت کورس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عقیدہ ختم نبوت اسلام بنیادی عقیدہ ہے اوردین اسلام کی تمام عمارت اس عقیدہ ختم نبوت پرقائم کھڑی ہے۔