اسلام آباد (وقائع نگار خصوصی) وفاقی وزےر خزانہ مفتاح اسماعےل نے ازراہ مذاق پاکستان تحرےک انصاف کی رہنما ڈاکٹر شےرےں مزاری سے بجٹ کے حوالے سے ” شےم فول “ ” شےم فول “ کے رےمارکس پر کہا کہ بجٹ مےں تو کوئی ”شےم فول شےم فول“ والی بات نہےں ہے ۔ حےران ہوں انہوں نے ےہ الفاظ کےوں کر استعمال کئے جمعہ کو بجٹ اجلاس کے حوالے سے کارروائی مکمل ہونے پر اظہار تشکر کے جذبات کے دوران وفاقی وزےر خزانہ نے تمام جماعتوں کے رہنماﺅں کا نام لےا انہوں نے وزےر بےن الصوبائی رابطہ رےاض حسےن پےرزادہ کا خصوصی طور پر شکرےہ ادا کےا اور کہا کہ رےاض حسےن پےرزادہ کا مشکور ہوں کہ مےری ” ڈھارس “ بندھانے کے لےے اےوان مےں موجود رہے ۔
وزیر خزانہ/الفاظ