مودی کی مسلمانوں کو آمد رمضان پر مبارکباد، ٹوئٹر پر نیک خواہشات کا اظہار

May 19, 2018

نئی دہلی (صباح نیوز) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے مسلمانوں کو رمضان المبارک کی آمد پر مبارکباد دی۔ ماہ صیام میں نہ صرف مسلمان بلکہ غیر مسلم افراد اور مشہور شخصیات کی جانب سے بھی رمضان المبارک کی آمد پر مبارکباد کا سلسلہ جاری ہے۔ نریندر مودی نے بھی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں مسلمانوں کو رمضان المبارک کی مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
رمضان/ مبارکباد

مزیدخبریں