عوام میں ووٹ کے درست استعمال کاشعور نہیں: عارفہ صبح خان

لاہور (پ ر) تعلیم کی کمی کے باعث آج پاکستان میں جمہوریت نے آمریت کا چولاپہن لیا ہے۔ پاکستان میں ووٹ کا استعمال شعور کی کمی کی وجہ سے صحیح طور پر نہیں کیا جاتا۔ اس کے لئے ملک بھر میں تعلیمی نظام درست کرنے کی ضرورت ہے۔ہر پاکستانی کو تعلیم کے یکساں مواقع میسر آنے چاہئیں۔ یہ بات گزشتہ روز صحافی دانشور خیابان ادب کی چیئرپرسن ڈاکٹر عارفہ صبح خان نے شیخوپورہ میں سکولوں کا دورہ کرتے ہوئے طلباء وطالبات اور اساتذہ سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...