چیلنجر کپ کوالیفکیشن کانٹیننٹل والی بال ٹورنامنٹ پاکستان نے تائیوان کو 0-3 سے ہرا دیا

لاہور(سپورٹس رپورٹر) پاکستان والی بال ٹیم نے چائینز تائپے کو تین صفر سے شکست دیدی۔ الماتے قزاقستان میں جاری فیب ورلڈ چیلنجر کپ کوالیفیکشن کونٹینیٹل ٹورنامنٹ میں گذشتہ روز پاکستان اور چائنیز تائپے کے درمیان میچ کھیلا گیا جس میں پاکستان ٹیم نے 25-22، 26-24 اور 25-19 سے کامیابی اپنے نام کیا۔ پاکستان ٹیم ٹورنامنٹ میں آج اپنا اگلا میچ قزاقستان کے خلاف کھیلے گی۔

ای پیپر دی نیشن