اسلام آباد (صباح نیوز+ نوائے وقت رپورٹ) پیپلز پارٹی نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کو مسترد کر دیا ہے شیری رحمان نے کہا ہے کہ تحریکی انصاف اپنے اقدامات سے احتجاج کو ہوا دے رہی ہے فیصلے سے عوام پر 175 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا اوگرا نے گیس کی قیمتوں میں 45 فیصد اضافے کی سفارش کی ہے مہنگائی کا رمضان پیکیج دے کر کہتے ہیں کہ گھبرانا نہیں، ۔
پیپلز پارٹی نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کو مسترد کر دیا
May 19, 2019