لاہور(نمائندہ سپورٹس ) اوپننگ بیٹسمین امام الحق کہنی کی تکلیف سے نجات حاصل نہیں کرسکے ہیں۔ کہنی میں بدستور درد اور سوجن ہے جس کی وجہ سے انگلینڈ کیخلاف آخری ون ڈے میں شرکت مشکوک ہوگئی ہے۔حارث سہیل کی شرکت کا امکان ہے۔
امام الحق کی آخری ون ڈے میں شرکت مشکوک
May 19, 2019