سراج الحق 4 روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے

May 19, 2019

لاہور ( سپیشل رپورٹر) امیر جماعت اسلامی پاکستان سنیٹر سراج الحق سندھ کے چارروزہ دورے پر گزشتہ روز کراچی پہنچ گئے ہیں۔ اپنے دورۂ سندھ کے دوران سینیٹر سراج الحق کراچی کے مختلف اضلاع کی طرف سے اپنے اعزاز میں دیے جانیوالے افطارڈنر کے شرکاء سے خطاب اور معززین سے ملاقاتیں کریں گے ۔

مزیدخبریں