منشیات سمگلنگ میں ملوث ہونے پر امریکہ نے میکسکیو کے سابق جج اور ریاستی گورنر پر پابندیاں لگا دیں

واشنگٹن (نیٹ نیوز) امریکہ نے منشیات کے دھندے میں ملوث ہونے کے الزام پر میکسیکو کے سابق جج اور ریاستی گورنر کے سفر پر پابندی لگاکر ان کے اثاثے منجمد کرنے کی ہدایت جاری کی ہیںان پر الزام ہے انہوں نے ڈرگ گنگن کو آزاد نقل و حمل کی اجازت دی ۔

ای پیپر دی نیشن