حافظ آباد(نمائندہ نوائے وقت )صوبائی سیکرٹری وویمن ڈویلپمنٹ عنبرین رضا کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی روک تھام اور عوام کو اس سے بچائو کے لیے حکومتی سطح پر بھر پور اقدامات کا سلسلہ جاری ہے ۔ حکومت کی اولین ذمہ داری اور ترجیح بھی یہی ہے کہ عوام کو اس کورونا وائرس سے بچایا جائے۔
کرونا وائرس کی روک تھام حکومت کی اولین ترجیح ہے :عنبرین رضا
May 19, 2020