پروفیسر عبدالحق کا اعزاز

لاہور ( پ ر) نیشنل بک فاؤنڈیشن کیبنٹ ڈویژن اسلام آباد کے زیر اہتمام 2019ء میں شائع ہونے والی کتب کے انعامی مقابلہ میں پروفیسر عبدالحق کی کتاب ’’قائداعظم کا دور حکومت‘‘ کے لئے انجام کا اعلان کیا گیا ۔ یہ کتاب قائداعظم کی بہ حیثیت سربراہ مملکت مصروفیات‘ خدمات اورسرگرمیوں کے ساتھ نئی مملکت کے استحکام‘ کیلئے قائداعظم کے افکار و نظریات اور بے حد فیصلہ کن احکام ایسا جاندار تعارف ہے ۔

ای پیپر دی نیشن