دوحا (صباح نیوز) طالبان کے چیف مذاکرات کار شیر عباس ستانکزئی نے کہا ہے ہمارا ٹوئٹر پر کوئی اکائونٹ پر نہیں۔ انہوں نے کشمیر سے متعلق ان اور طالبان ترجمان سے منسوب ٹوئٹس کے بعد جاری آڈیو بیان میں وضاحت کی کہ ہمارا ٹوئٹر پر کوئی اکائونٹ نہیں، اگر کسی نے ہمارے نام سے منسوب کوئی اکائونٹ بنایا ہوا ہے تو جعلی تصور کیا جائے۔