سرینگر (آن لائن) تحریک آزادی کشمیر کو دنیا کے سامنے پیش کرنے اوربھارتی جارحیت سے آگاہ رکھنے کے لیے ایک نئے شارٹ ویو ریڈیو سٹیشن کا آغاز کیا گیا ہے۔ترکی سے تعلق رکھنے والے ریڈیو کے ترجمان ڈاکٹر فرحان مجاہد چک نے میڈیا کو بتایا کہ ہم ، کشمیر پر بھارتی قبضے کا مقابلہ کرنے کے لئے سٹریٹجک ، ٹھوس اور بامقصد کوششیں کررہے ہیں۔ ریڈیو
بھارتی جارحیت سے دنیا کو آگاہ کرنے کے لئے ریڈیو آزادی کشمیر کا آغاز
May 19, 2020