اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) اسلام آباد کے میئر شیخ انصر عزیز نے وفاقی حکومت کی جانب سے اپنی معطلی کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔ شیخ انصر عزیز کی جانب سے دائر کردہ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ حکومت نے خلاف قانون معطل کیا۔ عہدے پر بحال کیا جائے۔ معاملہ ابھی عدالت میں زیر سماعت ہے۔ اس کے باوجود حکومت نے معطل کر دیا۔ میئر اسلام آباد نے درخواست میں وفاقی حکومت اور وزارت داخلہ کو فریق بنایا ہے۔
شیخ انصر