سلینا گومز قرنطینہ میں میک اپ آرٹسٹ بن گیئں

 امریکی گلوکارہ اور اداکارہ سلینا گومز قرنطینہ میں میک اپ آرٹسٹ بن گیئں۔ انہوںنے سوشل میڈیا پر میک اپ کرتے ہوئے کی ویڈیو جاری کرتے ہوئے کہاکہ ان کے والد ان کو میک اپ کرتے دیکھ کرحیران ہورہے تھے کہ وہ کہیں جارہی ہیں جبکہ وہ اس سرگرمی کے ذریعے خود کو گھر میں رہتے ہوئے مصروف رکھ رہی ہیں۔

ای پیپر دی نیشن