ماحولیاتی تبدیلی کی وزیرمملکت زرتاج گل نے کہاہے کہ حکومت لاک ڈائون کے حوالے سے سپریم کورٹ کے فیصلے کاخیرمقدم کرتی ہے کیونکہ حکومت اور عدالت کاکوروناوائرس کی وباء کے پھیلائو کے خلاف لاک ڈائون کی حکمت عملی کے حوالے سے موقف ایک ہے۔انہوں نے ایک نجی نیوزچینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ حکومت نے پہلے ہی مکمل قواعدوضوابط کے تحت لاک ڈائون میں مرحلہ وارنرمی کااعلان کیا.
حکومت لاک ڈائون کے حوالے سے سپریم کورٹ کے فیصلے کاخیرمقدم کرتی ہے:زرتاج گل
May 19, 2020 | 13:30