12سالہ بہن کی نعش اٹھائے فلسطینی لڑکے کی ویڈیو نے سب کو رلا دیا

غزہ (انٹر نیشنل ڈیسک) اسرائیل کی جانب سے غزہ میں جارحیت کا سلسلہ جاری ہے۔ گزشتہ روز اسرائیلی طیاروں نے غزہ میں ایک اور کمرشل عمارت کے اوپر رہائشی منزل پر بمباری کی تھی جس کے نتیجے میں 12 سالہ رفیف ابو دائر شہید ہو گئی۔ ننھی معصوم پری کی نعش بھائی کے ہاتھوں میں اٹھائے رونے کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ جس نے سب کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا اور رلا دیا۔

ای پیپر دی نیشن