چکری(نامہ نگار) سابق وائس چیرمین ضلع کونسل راولپنڈی ملک دبیر حسین نے کہا ہے کہ چوہدری نثارعلی خان ایک باہمت، زیرک اور باکردار سیاستدان ہیں انھوں نے کبھی بھی اقتدار کے حصول کے لئے اپنے اصولوں کی سودا بازی نہیں کی انہی اوصاف کی بدولت وہ سیاست میں اپنا منفرد مقام رکھتے ہیں گذشتہ کئی دنوں سے میڈیا پر ان کے خلاف بے بنیاد اور من گھڑت پراپیگنڈے چلائے جارہے ہیں حقیقت میں ایسی افواہوں میں کوئی صداقت نہیں یہ سب مخالفین کے بے بنیاد پراپیگنڈے ہیں۔
چوہدری نثارنے کبھی اصولوں پر سودے بازی نہیں کی : ملک دبیر حسین
May 19, 2021