38لاکھ رکا فراڈ ‘راوی روڈ پولیس  نے اشتہاری کو پکڑ لیا 

May 19, 2021

لاہور(نامہ نگار)راوی روڈ پولیس نے 38 لاکھ کا فراڈ کرکے فرار ہونے والے اشتہاری ملزم کو گرفتار کرلیا ہے ۔ راوی روڈ پولیس نے اشتہاری ملزم آفتاب کو گرفتار کر کے متعلقہ پولیس کے حوالے کر دیا ہے۔ پولیس کے مطابق38 لاکھ کا فراڈ کرکے فرار ہونے والے اشتہاری ملزم آفتاب داتا دربار پولیس کو ایک سال سے مطلوب تھا۔

مزیدخبریں