لاہور(نامہ نگار)نیو انارکلی پولیس نے بیرون ممالک پتنگیں سپلائی کرنے والا کارخانہ پکڑ کر دوملزمان سلیم اور ارشد کو گرفتار کرلیاہے۔ ملزمان کے قبضہ سے تیار پتنگیں، کیمیکل ڈور ، لاکھوں مالیت کا سامان برآمد کیا گیا ہے۔ پولیس نے ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔
نیو انار کلی پولیس نے بیرون ممالک پتنگیں سپلائی کرنیوالا کارخانہ پکڑ لیا‘2ملزم گرفتار
May 19, 2021