اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی) مرکزی تنظیم تاجران پاکستان کے صدر محمدکاشف چوہدری نے کہا ہے کہ عید کے دنوں میں حکو مت کی جانب سے کیے گئے لاک ڈائون کی وجہ سے ملکی معیشت اور تاجر وں کو ایک کھرب ساٹھ ارب کا نقصان ہوا ہے ۔
ملکی معیشت ،تاجر وں کو ایک کھرب ساٹھ ارب کا نقصان ہوچکا،کاشف چوہدری
May 19, 2021