مسلم حکمرانوں کو فلسطین کے مظلوم عوام کی بھرپور مدد کرنی چاہیے: ولید احمد شرقپوری 

شرقپور شریف (نامہ نگار) سجادہ نشین آستانہ عالیہ شرقپور شریف صاحبزادہ میاں ولید احمد شرقپوری نے کہا کہ رمضان میں یوم القدس کے موقعہ پر مسلمانوں کے قبلہ اول بیت المقدس کے صحن میں یہودیوں کا پرامن فلسطینی بچوں ، بچیوں مردوں اور عورتوں پر تشدد اور بیت المقدس کو آگ لگانے کی بھرپور مذمت کرتے ہیں مسلمان حکمرانوں کو فلسطین کے مظلوم عوام کی بھرپور مدد کرنی چاہیے ۔

ای پیپر دی نیشن