خانقاہ ڈوگراں(نامہ نگا ر)قبلہ اول کیلئے ہماری جانیں حاضر ہیں۔ امت مسلمہ ایمانی غیرت کا مظاہرہ کرے اور فلسطین کے شانہ بشانہ جنگ لڑنے کا اعلان کرے۔ چیئرمین پریس کلب مدثرعلی بھٹی نے کہا کہ او آئی سی صرف مذمتی قرار دادیں منظور کرنے کیلئے رہ گئی ہے۔ اس وقت فلسطین میں صیہونی طاقتیں مسلمانوں کو ختم کرنے کے در پہ ہیں۔ مگر افسوس اتنے مسلم ممالک ہونے کے باوجود کوئی بھی ملک فلسطینی بھائیوں کی مدد کیلئے تیار نہیں۔
قبلہ اول کیلئے ہماری جانیں بھی حاضر ہیں:مدثر علی بھٹی
May 19, 2021