سرکاری ونجی میڈیکل کالجز میں تدریسی سرگرمیاں 23مئی تک بند

ملتان(خصوصی رپورٹر)محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق تمام سرکاری، پرائیویٹ میڈیکل کالجزکو 23 مئی تک بند رکھا جائے گا، تعلیمی اداروں میں فیکلٹی، کلینیکل سٹاف سمیت ڈاکٹرز، نرسز اور پیرامیڈکس اپنی ڈیوٹی پر موجود رہیں گے۔

ای پیپر دی نیشن