مشکل وقت میں رشتے داروں اور دوستوں نے ساتھ چھوڑ دیا؛حناء دلپزیر

May 19, 2021

ملتان ( ویب ڈیسک) اداکارہ حناء دلپزیر کا کہنا ہے کہ ان کے مشکل وقت میں ان کے رشتے داروں اور دوستوں نے ان کا ساتھ چھوڑ دیا تھا۔ میں نے 1992ء میں محبت کی شادی کی تھی، تب وہ 23سال کی تھیں لیکن ان کی شوہر سے جلد علیحدگی ہو گئی اور اس وقت ان کا بیٹا مصطفی صرف تین سال کاتھا۔انہوں نے بتایا کہ اس کے بعد ان کا کھٹن دور تھا جس دوران ان کے رشتے داروں اور دوستوں نے ان کا ساتھ چھوڑ دیا اور پھر انہوں نے شوبز انڈسٹری میں قدم رکھا۔

مزیدخبریں