اسلام آباد ( نامہ نگار ) ترجمان جے یو آئی اسلم غوری کا عمران نیازی کے کوہاٹ جلسے میں خطاب پر رد عمل عمران نیازی کی ہی ضیانی کیفیت انکی اقتدار چھین جانے کی وجہ سے ہوئی ہے. ترجمان جے یو آئی عمران نیازی اپنی زبان درازی سے سیاست میں گندگی پھیلا رہے ہیں ۔ترجمان جے یو آئی عمران خان نے پاکستان کی سیاست میں گالم گلوج کو فروغ دیا ہے ملک میں نوجوانوں کو گالم گلوج کے سوا کچھ نہ دے سکے ۔ترجمان جے یو آئی عمران خان کو مولانا فضل الرحمن فوبیہ ہوگیا ہے ۔ اقتدار سے محرومی کے بعد عمران نیازی باولا ہوگیا ہے انکی ساڑھے تین سالہ کارکردگی گالم گلوچ اور الزام تراشی پر مبنی ہے ۔ عمران خان اپنی ساڑھے تین سالہ کارکردگی قوم کے سامنے پیش کرے مولانا فضل الرحمان کے خلاف عمران خان کی زبان درازی کسی صورت قابل قبول نہیں ۔