ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کادورہ کچلاک ،تعلیمی اداروں اورمفتی محمود ہسپتال کا معائنہ

May 19, 2022

کوئٹہ (بیورورپورٹ)ڈپٹی کمشنر کوئٹہ شہک بلوچ نے مفتی محمود میموریل ہسپتال کچلاک کا دورہ کیا۔  دورے کے دوران ہسپتال کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ (ایم ایس) کی طرف سے نشاندہی کی گئی کہ بجلی کی عدم دستیابی کی وجہ سے ہسپتال شام اور رات کی شفٹ میں خدمات فراہم نہیں کرتا۔  پورے ہسپتال خصوصاً گائنی ڈلیوری یونٹ اور ایمرجنسی ڈیپارٹمنٹ کو ہنگامی بنیادوں پر فعال کرنے کے لیے ڈی سی کوئٹہ نے ہسپتال کے لیے سولر سسٹم کا انتظام کیا۔

مزیدخبریں