ریجنل ٹیکس آفس کراچی: محصولات میں 33 فیصد بڑھوتری

May 19, 2022

اسلام آباد (اے پی پی)ریجنل ٹیکس آفس کراچی کے ٹیکس محصولات میں رواں مالی سال کے دوران 33 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ آر ٹی او II کے اعدادوشمار کے مطابق جولائی2021 ء تا اپریل2022 ء کے دوران ٹیکس وصولیوں کا حجم 32.9 فیصد بڑھوتری سے 79 ارب روپے کے مقابلہ میں 105 ارب روپے تک بڑھ گیا۔ 

مزیدخبریں