اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے ٹویٹ کیا ہے کہ تمام اہم فیصلے ہو چکے ہیں۔ وزیراعظم شہبازشریف بہت جلد ان فیصلوں کے حوالے سے قوم کو آگاہ کریں گے اور اعتماد میں لیں گے۔
اہم فیصلے ہو چکے‘ وزیراعظم جلد قوم کو آگاہ کرینگے: رانا ثناء اللہ
May 19, 2022