جیٹھ نے بھابی ک بے آبرو کر دیا


اسلام آباد(اپنے سٹاف رپورٹر سے)جیٹھ نے بھابی کو بے آبرو کر دیاتھانہ لوہی بھیر کو کائنات منیب نے بتایا کہ لوہی بھیرمیں گھر میں بچوں کے ساتھ موجود تھی کی جیٹھ ندیم قیوم آگیا اورفحش کلامی شروع کر دی میں اور بچوں نے شور مچانا شروع کر دیا جس پر جیٹھ نے تشدد کیا اور مجھ سے زیادتی کی ۔

ای پیپر دی نیشن