پی سی بی کرکٹ ایسوسی ایشنز کااجلاس آج 

May 19, 2022


لاہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان کرکٹ بورڈ اور چھ کرکٹ ایسوسی ایشنز کے چیف ایگزیکٹوزکا دو روزہ اجلاس آج سے   ہوگا۔ اجلاس میں انڈر 19 اور سینئر سطح پر ڈویژنل کرکٹ ٹورنامنٹس  سے متعلق تبادلہ خیال کیا جائیگا۔اس حوالے سے مجوزہ رپورٹ پر مشاورت کی جائیگی۔

مزیدخبریں