ون ڈے انٹرنیشنل سکواڈ


لاہور(سپورٹس رپورٹر)ون ڈے انٹر نیشنل سکواڈ میں بسمہ معروف (کپتان)، ایمن انور، عالیہ ریاض، انعم امین، ڈیانا بیگ، فاطمہ ثناء ، غلام فاطمہ، گل فیروزہ، منیبہ علی صدیقی، ندا ڈار، عمیمہ سہیل، صدف شمس، سعدیہ اقبال، سدرہ امین اور سدرہ نواز شامل ہیں ۔

ای پیپر دی نیشن