لاہور قلندرز کے10  کرکٹرز کا انتخاب

May 19, 2022

 
لاہور(سپورٹس رپورٹر) پاکستان سپرلیگ سیزن سیون کی فاتح لاہور قلندرز نے دس نوجوان کھلاڑیوں کا انتخاب کرلیا جنہیں ایک سال کا اسکالرشپ بھی دیا جائیگا۔منتخب کردہ نوجوانوں کے ناموں کا اعلان کپتان شاہین آفریدی خود لاہور آکر کریں گے۔

مزیدخبریں