موسمِ گرماکی آمد کے ساتھ ہی متعدد عوارض سَر اُٹھانے لگے، والدین بچوں کا خاص خیال رکھیں:میڈیکل آفیسر 

کرم پور (نامہ نگار )میڈیکل آفیسر رورل ہیلتھ سنٹر کرم پور ڈاکٹر علی رضا چوھدری نے کہا کہ موسمِ گرماکی آمد کے ساتھ ہی متعدد عوارض سَر اُٹھانے لگتے ہیں، جن کی لپیٹ میں عموماًبڑوں سے زیادہ بچّے آتے ہیں،خصوصاً کم عُمر نوزائیدہ بچے اس لیے والدین کو خاص طور پر احتیاط کی ضرورت ہے کہ وہ صحت اور خوراک کا خاص خیال رکھیں ۔

ای پیپر دی نیشن