خان گڑھ (خبر نگار)رکن صوبائی اسمبلی نوابزادہ منصور احمد خان نے 20 مئی جمعہ ملتان میں پی ٹی آئی کے جلسہ عام میں شرکت کے لیے حلقہ بھر میںمہم کے دوران عوام سے تعاون کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف ہی وہ واحد جماعت ہے جو پاکستان کو اندرونی و بیرونی مسائل کی دلدل سے نکال سکتی ہے انہوں نے کہا کہ جلسہ میں شرکت کر کے ملک بچانے اور سنوارنے میں کردار ادا کریں۔