میاں چنوں،چھ نمبر کارخانہ آبادی کے سیوریج کا پانی جی ٹی روڈ پر آگیا

May 19, 2022

میاں چنوں(نمائندہ نوائے وقت)  میاں چنوں نزد چھ نمبر کارخانہ آبادی کے سیوریج کا گندہ پانی جی ٹی روڈ پر آگیا جس کی وجہ سے کروڑوں کی لاگت سے تعمیر ہونے والی سڑک ٹوٹ پھوٹ رہی ہے مگر ہمارے اعلی افسران نہ تووہاں پیداہونے والی گندگی کوختم کروارہے ہیں اور نہ ہی ان لوگوں کے خلاف کاروائی کررہے ہیں جو یہ پانی سڑک پر چھوڑ رہے ہیںاہل علاقہ نے کارروائی کا مطالبہ کیا۔
 

مزیدخبریں