محکمہ صحت کا کانگو وائرس  پھیلنے کے حوالے سے الرٹ 

May 19, 2022


ملتان(خصوصی  رپورٹر)جانوروں میں کانگو وائرس پھیلنے کا خدشہ، محکمہ صحت نے تمام اضلاع کے سی ای اوز ہیلتھ کوالرٹ کردیا۔ محکمہ صحت نے اس سلسلے میں گائیڈ لائنز جاری کرتے ہوئے احتیاطی تدابیر اپنانے اور مشتبہ کیسز کو رپورٹ کرنے کی ہدایت کی ہے۔

مزیدخبریں