خانیوال (نمائندہ خصوصی)آئی جی پنجاب پولیس نے خانیوال سمیت صوبہ بھر کے ڈی پی اوز کو مراسلہ جاری کیا گیا ہے کہ واپنے اپنے اضلاع میں واقع تھانوں کے اشتہاری ملزمان کو فوری گرفتار کے لئے تمام توانائیں بروئے کار لائیں ار ان اشتہاری ملزمان کی جائیدادیں ضبط کی جائیں چالان بروقت عدالتوں میں پیش کرنے کے عمل کو یقینی بنائیں۔