گگومنڈی(نامہ نگار)ڈرائیونگ لائسنس برانچ وہاڑی میں ہونے والی میگاکرپشن کے ہوشربا انکشافات سامنے آئے ہیں ذرائع سے معلوم ہواہے کہ ڈرائیونگ لائسینس برانچ وہاڑی میں ہرماہ صرف ڈرائیونگ لائسینس بنانے کی مدمیں لاکھوں روپے کی کرپشن ہورہی ہے لائسنس برانچ وہاڑی کاتین ماہ ٹھیکہ ایک کروڑ20لاکھ روپے میں طے ہواہے ڈی ایس پی ٹریفک محمدقاسم بھٹی نے ڈی پی اووہاڑی طارق عزیزکے احکامات ماننے سے بھی انکار کردیا ہے ڈی پی اووہاڑی میگاکرپشن روکنے میں ناکام نظرآرہے ہیں شہریوں نے ایماندارافسر سے فوری تحقیقات کروانے کامطالبہ کیاہے
ڈرائیونگ لائسنس برانچ وہاڑی میں کروڑوں کی میگاکرپشن کاانکشاف
May 19, 2022