طالبان حکومت نے ٹی وی اینکرز پرنشریات کے دوران چہرہ ڈھانپنے کی پابندی لگادی ہے۔

May 19, 2022 | 19:41

کابل: افغانستان میں طالبان حکومت نے ٹی وی اینکرز پرنشریات کے دوران چہرہ ڈھانپنے کی پابندی لگادی ہے۔

افغان میڈیا کے مطابق طالبان حکومت کی جانب سے تمام چینلز کوجاری ہدایت نامے میں ٹی وی پروگرامز کے دوران میزبانوں کو چہرہ ڈھانپنے کا حکم دیا گیا ہے۔افغان وزارت اطلاعات وثقافت اوروزارت امربالمعروف ونہی عن المنکر کے نمائندوں کا کہنا ہے کہ یہ حکومت کی جانب سے جاری کیا گیا حتمی فیصلہ ہے اوراس پرمزید بات چیت نہیں کی جائے گی۔

۔

مزیدخبریں