نوشہرہ(نوائے وقت رپورٹ ) رہنما پاکستان تحریک انصاف پرویز خٹک نے کہا ہے عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں، تحریک انصاف کو چھوڑنے کا سوچ بھی نہیں سکتا۔نجی ٹی وی سے ٹیلی فون پر بات چیت میں پرویز خٹک نے کہا کوئی پارٹی سے جاتا ہے تو کوئی آتا ہے، اس سے پارٹی پرکوئی اثر نہیں پڑےگا۔پرویز خٹک نے مزید کہا پارٹی پرپابندی کی کوشش کی گئی تو پی ٹی آئی نئے نام سے سیاست کرےگی۔
پرویز خٹک