بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کی گھانا کے لئے 3 بلین امریکی ڈالر کی منظوری

آکرا(اے پی پی)بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹو بورڈ نے گھانا  کے  موجودہ معاشی بحران سے نمٹنے میں مدد کرنے کے لیے 3 بلین امریکی ڈالر کی منظوری دے دی۔  آئی ایم ایف  نے کہا ہے کہ گھانا کی حکومت کا اصلاحاتی پروگرام میکرو اکنامک استحکام اور قرض کی پائیداری کی بحالی پر توجہ مرکوز کرے گا جبکہ لچک پیدا کرنے اور مزید مضبوط اور جامع ترقی کی بنیاد رکھنے کے لیے وسیع پیمانے پر اصلاحات کو نافذ کرے گا۔

ای پیپر دی نیشن