فرمودہ اقبال

May 19, 2023

فطرت کا سائنسی مشاہدہ ہمیں حقیقت  مطلقہ کے طرزعمل سے قریب تر رکھتا ہے اور اس میں زیادہ گہری بصیرت کیلئے ہمارا اندرونی ادراک تیز تر کر دیتا ہے۔
ماخوذ از ’’گھریلو  نشست میں علامہ اقبال کا اظہارخیال‘‘

مزیدخبریں