اسلام آباد(خصوصی رپورٹر)سپریم کورٹ نے 22 مئی سے شروع ہونے والے عدالتی ہفتے کا ججز روسٹر جاری کر دیا ہے سپریم کورٹ میں آئندہ ہفتے سات بینچز مقدمات کی سماعت کریں گیسپریم کورٹ کے سینیئر ترین جج جسٹس قاضی فائز عیسی آئندہ ہفتے بھی چیمبر ورک کریں گیواضح رہے کہ جسٹس قاضی فائز عیسی مسلسل چھ ہفتوں سے مقدمات کی سماعت کرنے والیکسی بھی بینچ کا حصہ نہیں ہیں۔
سپریم کورٹ نے 22 مئی سے شروع ہونے والے عدالتی ہفتے کا ججز روسٹر جاری کر دیا
May 19, 2023