حافظ آباد(نمائندہ نوائے وقت+نمائندہ خصوصی) گاﺅں پےرے داکوٹ مےں دوملزمان نے خاتون کوآہنی راڈ سے تشدد کا نشانہ بناڈالا ۔ کرن کاشف زوجہ محمد کاشف کے خاوند نے امےن کو بےرون ملک جانے کےلئے تےن لاکھ دس ہزار روپے دے رکھے تھے ۔ گذشتہ روز کرن کاشف امےن کے دفتر مےں گئی ملزم اور اسکے نوکر نے خاتون کو تشدد کا نشانہ بنادےاپولےس نے مقدمہ درج کرلےا۔
حافظ آباد:خاتون کو آہنی راڈ سے تشدد کا نشانہ بناےا
May 19, 2023