تلونڈی بھنڈراں ( پ ر )نامور صحافی پریس کلب قلعہ کالروالہ کے سرپرست اعلیٰ چودھری فضل الٰہی بھٹی کے بڑے بھائی سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری امان اللہ بھٹی انتقال کر گئے ان کا نماز جنازہ ادا کرنے کے بعد سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا نماز جنازہ میں ہر مکتبہ فکر کے لوگوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔