ڈاکٹر میاں مغیث نوشہ نوشاہی کی وفات پر رانا تنویر حسین کی تغریت ‘دعائے مغفرت کی 

شرقپور شریف (نامہ نگار) صاحبزادہ علامہ میاں نور محمد نصرت نوشاہی سجادہ نشین سلسلہ عالیہ نوشاہیہ کے صاحبزادے پروفیسر ڈاکٹر میاں مغیث نوشہ نوشاہی کی وفات پر وفاقی وزیر برائے صنعت و تجارت رانا تنویر حسین نے گھر آکر اظہار تغریت کی اور مرحوم کے لیے دعائے مغفرت کی ان کے ہمراہ چیئرمین پریس کلب ملک تاج محمد ساغر ‘شیخ عمران یعقومیہ ‘ چوہدری محمد زبیر گھگ، چوہدری حماد سلیمی، اویس بھٹی ‘ شیخ یاسر نارنگ ،ماما منظورشیخ کے علاوہ سیاسی وسماجی شخصیات ‘ تاجروں ‘وکلاء اور صحافیوں سمیت دیگر نے بھی اظہار تعزیت کیا۔

ای پیپر دی نیشن