ڈی آئی جی آپریشنز کا اردل روم  50شوکاز نوٹسز، انکوائری رپورٹس  اپیلوں کی سماعت

May 19, 2024

لاہور (نامہ نگار) آپریشنزمحمد فیصل کامران نیپولیس لائنز قلعہ گجر سنگھ میں اردل روم کا انعقاد کیاجس میں انسپکٹر سے کانسٹیبل تک کے افسران و جوان پیش ہوئے۔ آفیشلزکے50شوکاز نوٹسز، انکوائری رپورٹس اور اپیلوں کی سماعت کی۔کثیر تعداد میں ٹرانسفر پوسٹنگ، ویلفیئر، رخصت اور دیگرعرض و معروض کیلئے آنے والے افسران و جوان بھی ڈی آئی جی آپریشنز کے روبرو پیش ہوئے۔محمد فیصل کامران نے جوانوں کے مسائل کیلئے متعلقہ افسران کو احکامات دیئے۔

مزیدخبریں