لاہور(نامہ نگار) گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے پیپلز پارٹی کے نوجوان رہنما حسن اشرف بھٹی نے ملاقات کی اور انہیں گورنر کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباددیتے ہوے کہا کہ پارٹی قیادت نے آپکی صورت میں اس عہدے کیلئے ایک بہترین شخص کا انتخاب کیا۔ آپ ایک بہت اچھے انسان اور ایک بہترین جیالے ہیں۔
گورنر پنجاب سے حسن اشرف بھٹی کی ملاقات ،عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد
May 19, 2024