بھارت،کانگریسی امیدوار کو انتخابی مہم کے دوران نوجوان نے تھپڑ ماردیا

نئی دہلی (این این آئی) کانگریس پارٹی کے امیدوار کو لوک سبھا انتخابات کی مہم کے دوران نوجوان نے تھپڑ ماردیا۔ واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سیاہ رنگ کی ٹی شرٹ پہنے ایک نوجوان نے کانگریس کے امیدوار کنہیا کمار کو ہار پہنانے کے بعد زوردار  تھپڑ رسید کردیا۔

ای پیپر دی نیشن